8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

غرور گناہ پر اکساتا ہے

غرور گناہ پر اکساتا ہے

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

بسم الله الرحمن الرحيم

:الله تعالى کا فرمان عالیشان ہے

اور جب اسے اس (ظلم و فساد پر) کہا جائے کہ اللہ تعالی سے ڈرو تو اس کا غرور اسے مزید گناہ پر اکساتا ہے، پس اس کے لئے جہنم کافی ہے اور وہ یقینا برا ٹھکانہ ہے۔

(پارہ نمبر : 02،سورۃ البقرہ، آیت نمبر: 206)


Allah Ta'ala ka farman-e-aali-shan hai:

Aur jab usay is (zulm o fasad par) kaha jaye ke Allah Ta'ala se daro, to us ka ghuroor usay mazeed gunah par uksata hai, pas is ke liye jahannam kafi hai aur wo bura thikana hai.

(Para Number: 02, Surah Al-Baqarah, Ayat Number: 206)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال