8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

گھروں میں داخل ہونے کے آداب

گھروں میں داخل ہونے کے آداب

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاتة

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:گھروں میں داخل ہونے کے آداب

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

اجازت کا طلب کرنا تین بار ہے، چنانچہ اگر تمھیں (اس دوران) اجازت دے دی جائے تو ( گھر میں) داخل ہو جاؤ ورنہ واپس لوٹ جاؤ۔

موطا امام مالک حدیث نمبر : 1758


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshad farmaya:

(Dusron ke gharon mein) ijazat ka talab karna teen baar hai, chunancha agar tumhein (is dauran) ijazat de di jaye to (ghar mein dakhil ho jao) warna wapas laut jao.

(Muwatta Imam Malik, Hadith Number: 1758)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال