8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ایمان اور عافیت

 ایمان اور عافیت

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتہ

بسم الله الرحمن الرحيم

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

لوگوں! انسان کو دنیا میں ایمان اور عافیت (یعنی دین، جان، مال اور عزت کی ہر طرح کی حفاظت اور سلامتی) سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں دی گئی اس لیے اللہ تعالیٰ سے ان دونوں چیزوں کی دعا کرتے رہا کرو

(مسند احمد بن حنبل ، حدیث نمبر : 38)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Logo! Insaan ko dunya mein imaan aur aafiyat (yaani deen, jaan, maal aur izzat ki har tarah ki hifazat aur salamati) se barh kar koi neimat nahi di gayi, is liye Allah Ta'ala se in donon cheezon ki dua karte raha karo."

(Musnad Ahmad bin Hanbal, Hadees Number: 38)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال