8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

چار عذابوں کی وعید

چار عذابوں کی وعید

السلام عَلَيْكم

بسم الله الرحمن الرحيم

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

جب لوگ اپنے علماء سے بغض رکھنے لگ جائیں اپنے بازاروں اور عمارتوں کو بلند کرنے میں لگ جائیں ، اور مال و دولت جمع کرنے کے لیے نکاح کرنے لگیں تو اللہ تعالیٰ ان پر چار عذاب مسلط فرما دیتا ہے:

(۱) زمانے کا قحط (تنگی خشکی اور رزق کی کمی )

(۲) حکمرانوں کا ظلم

(۳) حکومتی لوگوں کی خیانت

(۴) دشمنوں کا رعب و دبدبه

(مستدرک حاکم، حدیث نمبر : 7923)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Jab log apne ulama se bughz rakhne lag jayen, apne bazaron aur imarton ko buland karne mein lag jayen, aur maal-o-daulat jama karne ke liye nikah karne lagein to Allah Ta'ala un par chaar (4) azab musallat farma deta hai:

1) Zamane ka qahet (Tangi, khushki aur rizq ki kami)

2) Hukmaranon ka zulm

3) Hukumati logon ki khayanat

4) Dushmanon ka raub-o-dabdaba

(Mustadrak Hakim, Hadith Number: 7923)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال