ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

بن دیکھے ایمان لانے کی فضیلت

05 Sep, 2025
بن دیکھے ایمان لانے کی فضیلت

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

بن دیکھے ایمان لانے کی فضیلت:

حضور خاتم النبیینﷺ  نے ارشاد فرمایا:

مجھے تمنا ہے کہ میں اپنے بھائیوں سے ملوں۔

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا:

کیا ہم آپ کے بھائی نہیں ہیں؟

آپﷺ  نے ارشاد فرمایا:

تم تو میرے ساتھی ہو۔ میرے بھائی وہ ہیں جو مجھے دیکھے بغیر مجھ پر ایمان لائیں گے۔


مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر 12607

-------------------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaya:

Mujhe tamanna hai ke main apne bhaiyon se miloon.

Sahaba-e-Kiraam (Razi Allahu Ta'ala Anhum) ne arz kiya:

"Kya hum aap ke bhai nahin hain?"

Aap ﷺ ne irshaad farmaya:

" Tum to mere saathi ho. Mere bhai woh hain jo mujhe dekhe baghair mujh par imaan laayenge."

Musnad Ahmad bin Hanbal, Hadees No. 12607

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: