ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

گھر والوں پر خرچ

02 Dec, 2025
گھر والوں پر خرچ

السلام عليكم

بسم الله الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

جب اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کو کوئی مال دے تو وہ (سب سے پہلے ) اپنی (ذات پر ) اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرے۔

مسلم شریف حدیث نمبر 1822


The Prophet(PBUH) said:

When Allah bestows wealth upon any of you, let him first spend it on himself and his family

Muslim Sharif Hadith No. 1822


Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshaad farmaya:

"Jab Allah Ta‘ala tum mein se kisi ko koi maal de, to woh (sab se pehle) apni zaat par aur apne ghar walon par kharch kare."


(Muslim Shareef, Hadees 1822)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: