8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اللہ کی رضا سب سے بڑی

اللہ کی رضا سب سے بڑی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

بسم الله الرحمن الرحيم

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

جب جنتی جنت میں چلے جائیں گے اللہ تعالیٰ ان سے فرمائے گا: کیا میں تمہیں اس سے بھی بڑی نعمت نہ بتاؤں؟

جنتی کہیں گے : ہاں لیکن اس جنت سے بڑی نعمت کیا ہوگی؟

اللہ تعالیٰ فرمائے گا میری خوشنودی (رضامندی)

(مستدرک للحاکم ، حدیث نمبر : 277)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Jab jannati jannat mein chale jayenge Allah Ta'ala un se farmayega: Kya mein tumhe is se bhi bari neemat na bataon?

Jannati kahenge: Haan lekin is jannat se bari neemat kya hogi?

Allah Ta'ala farmayega: Meri khushnudi (razamandi)."

(Mustadrak lil-Hakim, Hadith Number: 277)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال