ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

نبی کریم ﷺ کا ماہ شعبان میں معمول

22 Jan, 2026
 نبی کریم ﷺ کا ماہ شعبان میں معمول

بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

رمضان المبارک کی آمد سے قبل نبی کریم ﷺ کا ماہ شعبان میں معمول

:أم المومنين حضرت ام سلمه بیان کرتی ہیں

میں نے نبی اکرم ﷺ کو لگا تار دو مہینوں کے روزے رکھتے نہیں دیکھا سوائے (ماه) شعبان اور رمضان (المبارک) کے

(سنن ترمذی شریف ، حدیث نمبر : 736)


Ummul Momineen Hazrat Salma narrates:

I never saw the Prophet fasting continuously for two months except for the months of Sha'ban and Ramadan.

(Sunan Tirmidhi Sharif, Hadith No:736)


Umm-ul-Momineen Hazrat Umm-e-Salma رضي الله عنها bayan karti hain:

“Maine Nabi Akram ﷺ ko lagataar do maheenon ke rozay rakhte hue nahi dekha, siwaye maah-e-Shaban aur Ramzan-ul-Mubarak ke.”

(Sunan Tirmizi Shareef, Hadees number: 736)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: