السلام عليكم
بسم الله الرحمن الرحیم
9 اور 10 محرم الحرام کا روزہ
فرمان مصطفی:
جب رسول اللہ ﷺنے یوم عاشوراء کا روزہ رکھا اور مسلمانوں کو بھی اس کا حکم دیا تو صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کیا کہ یا رسول ﷺ یہود ونصاری بھی اس دن کی بہت تعظیم کرتے ہیں ۔ آپ نے ارشاد فرمایا: جب اگلا سال آئے گا تو ہم (یہود ونصاری کی مشابہت سے بچنے کے لیے) ان شاء اللہ نویں تاریخ کا روزہ بھی رکھیں گے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ اگلا سال آنے سے پہلے ہی رسول اللہ دنیا سے تشریف لے گئے۔
مسلم شریف حدیث : 1134
نوٹ: یوم عاشوراء کے روزے کے ساتھ نویں یا گیارہویں تاریخ کا روزہ رکھنا افضل اور بہتر ہے لیکن اگر کسی نے صرف عاشوراء کا روزہ رکھا تو بھی حرج کی بات نہیں۔ نیز حدیث بالا سے یہ بھی پتہ چلا کہ مسلمانوں کو ہر موقع پر یہود ونصاری کی مشابہت سے بچنا چاہیے۔
نوٹ : پاکستان میں 9 اور 10 محرم کے روزے 5 اور 6 جولائی 2025 کو ہوں گے۔
-------------------------------
9 aur 10 Muharram-ul-Haram ke Rozay
Farmaan-e-Mustafa ﷺ:
Jab Rasool Allah ﷺ ne Yawm-e-Aashoora ka roza rakha aur Musalmanon ko bhi is ka hukm diya, to Sahaba رضی اللہ عنہم ne arz kiya: "Ya Rasool Allah ﷺ! Yahood o Nasara bhi is din ki bohot ta’zeem karte hain"
To aap ﷺ ne irshaad farmaya:
"Jab agla saal aayega to hum (Yahood o Nasara ki mushabihat se bachne ke liye) In Sha Allah novin tareekh ka bhi roza rakhenge"
Hazrat Ibn-e-Abbas رضی اللہ تعالیٰ عنہما farmate hain:
"Agla saal aane se pehle hi Rasool Allah ﷺ duniya se parda farma gaye۔"
(Muslim Shareef – Hadees No. 1134)
Note:
Yawm-e-Aashoora (10 Muharram) ke roza ke saath 9 ya 11 Muharram ka roza rakhna afzal aur behtar hai.
Lekin agar kisi ne sirf 10 Muharram ka roza rakha, to bhi koi harj nahi.
Is hadees se yeh bhi sabit hota hai ke Musalmanon ko har moqa par Yahood o Nasara ki mushabihat se bachna chahiye۔