ضرورت اساتذہ برائے انوار مدینہ سکول سسٹم
03 Dec, 2011
انوار مدینہ
مرکز انوار مدینہ
مرکز انوار مدینہ میں طلبہ کے لیے دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم کی بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں انوار مدینہ سکول سسٹم میں مرد اساتذہ کی ضرورت ہے۔
قابلیت کم از کم گریجویشن، سائنس ڈگری کے حامل امیدواروں کو اہمیت دی جائے گی۔
کلاس 6 سے کلاس میٹرک تک کے لیے اساتذہ کی ضرورت ہے۔
ٹیچنگ ٹائم 2 گھنٹے ہیں۔
امیدواروں کو تنخواہ ان کی قابلیت کے مطابق دی جائے گی۔
مزید معلومات کے لیے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔
0423-5022786
0323-4474800