نماز تراویح کا خلاصہ:-

الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ ہر روز Madina.tv  سے براہ راست نشر ہونے والی تراویح میں پڑھی جانے والی قرآن کریم کی آیات کا مختصر خلاصہ بیا ن کررہے ہیں- تمام انٹر نیٹ استعمال کرنے والے ضرور دیکھیں اور قرآنی معلومات سے مستفید ہوں-