مقابلہ حسن قرآت و نعت اور سالانہ تقسیم اسن

  صوفی محمد شوکت علی قادری کی زیر سر پرستی جامع انوارمدینہ لاہور میں انشاءاللہ مورخہ28 مارچ 2015 بروز ہفتہ کو سالانہ تقسیم اسناد اور مقابلہ حسن قرآت و نعت کی پر وقار تقریب منعقد ہوگی- جس میں مدرسہ انوار مدینہ کی طالبات اور مقابلہ حسن قرآت و نعت میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والی طالبات میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے- تمام دینی مائیں بہنیں اور بیٹیوں کو دعوت عام ہے- مزید معلومات کیلیے 04235022786 رابطہ کریں-

  اللہ تعالی جامع انوار مدینہ کو مزید ترقیاں عطافرمائے(آمین)