معراج النبی کی تصدیق

  امتیاز احمد قادری صاحب کی سر براہی میں ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1 ) حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کو صدیق کا لقب معراج النبی کی تصدیق کی بدولت ملا-

(2) آپﷺ کی معراج کی تصدیق اُس دور کے یہودی و عیسائی راہبوں نے بھی کی-

(3) عام الحزن(غم کا سال) کے بعد اللہ تعالی نے آپﷺ کو معراج کروا کر خوشی عطا کی-

(4) عشقان رسولﷺ آپﷺ کی معراج کو عقل سے نہیں بلکہ عشق سے جانچتے ہیں-

        اللہ تعالی ہم سب کو سچا عاشق رسولﷺ بنائے-