خواتین کی سالانہ محفل2011
17 Feb, 2011
امتیاز احمد قادری
خواتین سالانہ محفل
ماشاء اللہ ۱۲ ربیع الاول کے پر نور موقع پر خواتین کی سالانہ محفل کا انتظام کیا گیا۔ جس میں تلاوت قرآن پاک، حمد و نعت اور دینی بیانات دیے گئے۔ اس محفل کی خاص بات یہ تھی کہ محفل کا مکمل انتظام خواتین نے ہی کیا اور پردہ کا مکمل انتظام کیا گیا، جس میں کسی بھی مرد حضرات کا داخلہ مکمل طور پر بند تھا۔ محفل میں تلاوت قرآن پاک، حمد و نعت اور دینی بیانات دیے گئے۔
اللہ جامع انوار مدینہ کو ترقیاں عطا فرمائے اور جو لوگ دین کی خدمت کرتے ہیں ان کی مشکلات کو دور فرمائے آمین