شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دینی محفل
13 Jan, 2012
انوار مدینہ
خواتین سالانہ محفل
انشاء اللہ جامعہ انوار مدینہ کے شاہدرہ مرکز (بیت الرفا مکتب) کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام ایک روزہ نویں سالانہ دینی ، فکری اور علمی محفل میلاد مصطفٰی ﷺ 15 جنوری 2012 بروز اتوار 9:30 تا 12:30 ھو رہی ہے۔ تمام دینی بہنوں سے التماس ہے کہ اس روحانی اور تربیتی محفل میں خود بھی شرکت فرمائیں اور دوسری بہنوں کو بھی دعوت دیں۔
رابطہ: بیت الرفا مکتب، بارہ دری روڈ بیگم کوٹ، شاہدرہ ۔لاہور۔ 04237910056