جمعتہ الودع رمضان کریم 1436ھ

    انشاءاللہ آنے والے جمعہ کوالحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ اس سال کے رمضان کا آخری جمعہ پڑھائیں گے جس میں آپ تمام امت مسلمہ اور انوار مدینہ سے منسلک افراد کے لیے خاص دعا بھی کروائیں گے- یہ دعا اس لحاظ سے بھی اہمیت کی حامل ہے ک اس دعا سے نہ صرف دلی مرادیں پوری ہوتی ہیں بلکہ اکثر افراد اپنے گناہوں سے اشاک بہاکر ہونے کے بعد نیکیوں کی طرف راغب ہو جاتے ہیں-

   اللہ تعالی ہم سب کو اس جمعتہ الودع میں شرکت کی توفیق دے (آمین)