جامع انوار مدینہ کا ایک اور اعزاز

 جامع انوار مدینہ کے اسکاوٰئٹس نے 29 نومبر 2014 کے ضلعی اسکاوٰٹس نعت خوانی کے مقابلے میں شرکت کی-

جس میں شہر لاہور کے چند مرارس کے اسکاوٰئٹس کو مدعو کیا گیا- اللہ تعالٰی مررسہ انوارمرینہ کے تمام طلبا کو کامیابیوں سے ہمکنار کرتا رہے(آمین)-