اہم میٹنگ مورخہ 20 ستمبر 2012

اہم اعلان

تمام انتظامیہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رہبرو رہنما جامعہ انوار مدینہ الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کے حکم پر ایک انتہائی اہم میٹنگ 20 ستمبر 2012 بروز جمعرات بعد نماز مغرب ہو گی۔ اس وجہ سے تمام بھائیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ سب مغرب  کی نماز مرکز انوار مدینہ میں ادا کریں۔

الحاج امتیاز احمد قادری