مرکز انوار مدینہ میں اجتماعی شادیاں

مورخہ یکم مئ 2016 کو مرکز انوار مدینہ میں صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کی سر براہی میں اجتماعی شادیوں کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا- جس میں سالانہ اجتماع 2015 کی قراءاندازی کی مستحق خوش نصیب بچیوں کی شادیاں اور جہیز کی تقسیم میں لائی گئی- اللہ تعالی تا قیامت انوار مدینہ یلفئیر سوسائٹی کو اسی طرح سے تقریبات کا اہتمام کرنے کی توفیق دے(آمین)