جامع انوار مدینہ میں اجتماعی شادیاں

جامع انوار مدینہ لاہور میں 23 اگست کو الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ کی زیر سرپرستی اجتماعی شادیوں کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی- جس میں سالانہ اجتماع 2014 کی قراءاندازی میں مستحق بیٹیوں کو جہیز کی تقسیم بھی کی گئ – اللہ تعالی تاقیامت انوارمدینہ کو مخلوق خداکی خدمت کرنے کی توفیق دے(آمین)-