8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

انوارمدینہ پراللہ عزوجل کا ایک اور کرم

07 Nov, 2014

مرکز انوار مدینہ

 انوارمدینہ پراللہ عزوجل کا ایک اور کرم

آلحمد اللہ جامع انوار مدینہ کے شعبہ تبلیغ کی کاوشوں کی وجہ سے قادیانیت و عسائیت کے پیر و کار بہت تیزی سے مذہب اسلام میں داخل ہو رہے ہیں جس کی ایک مثال ٢٥ اکتوبر ٢٠١٤ کے اجتماع میں محمد احمد کی صورت میں سامنے آئی جو پہلے مذہب عساہیت  سے تعلق رکھتا تھا مگر انوار مدینہ کے شعبہ تبلیغ کی بدولت دین حق میں داخل ہوا اللہ تعالی اسی طرح سے انوار مدینہ پر اپنا کرم و عنائیات کرتا رہے(آمین)-


اسی بارے میں:


قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔

زکوٰۃ وجہاد کی اہمیت

12 Jun, 2016

   امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔