ہفتہ وار اجتماع 7 فروری 2016ء

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب  کے مدینہ منورہ سے بزریعہ انٹرنیٹ براہ راست خطاب کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1 ) خواہشات نفس کشی و ذکر الٰہی من کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتی ہے-

(2 ) اگر گناہوں سے چھٹکارہ نہ مل رہا ہو تو عبادت الٰہی میں کوئی کمی ہوتی ہے-

(3) من کی صفائی کے بغیر کوئی بھی مومن اللہ تعالی کا مقرب نہیں بن سکتا-

(4) اللہ تعالی کے مقربین کے پاس آنے سے  من کی صفائی میں مدد ملتی ہے-

     اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)