بروز حشر عرش الٰہی کا سایہ حاصل کرنے والے

امتیاز احمد قادری صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مندرجہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1) نکیوں میں سبقت لے جانے والے کو عرش الہی کا سایہ ملے گا-

(2)  کسی سائل کی حاجت پوری کرنے والے کو عرش الہی کا سایہ بروز قیامت ملے گا-

(3) جو مسلمان اپنے بھائی کیلئے وہی پسند کرے جو وہ خود پسند کرتاہے- ایسا مسلمان بھی بروز عرش الہی کے سایہ میں ہوگا-

(4) کسی بے نمازی کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہرگز دفن نہ کرو(حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی)-

(5) بے نمازی کو ہر گز قرض نہ دو کیونکہ جو فرض ادا نہیں کرتا وہ قرض کیسے ادا کرے گا(حضرت شیخ سعدیؒ)-

     اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-