ہفتہ وار اجتماع 18 اکتوبر 2015ء

مرکز انوار مدینہ میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع سے عالم طلباء کے بعد امتیاز احمد قادری نے اختتامی خطاب کیا جس کا خلاصہ درج ذیل ہے-

    (1) سن ہجری کا آغاز حضرت عمرفاروق‏رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ہوا-

(2) حضرت عمرفاروق‏رضی اللہ عنہ کو دیکھ کر شیطان اپنا راستہ تبدیل کر لیتاہے(مفہوم حدیث مباکہ)

(3) اکثر مغربی ممالک کا طرز حکومت آغاز حضرت عمرفاروق‏رضی اللہ عنہ کے دور خلافت کی بنیاد پر ہی کھا گیا ہے-

(4) انسان کا سب سے بڑا دشمن اُس کا نفس ہے(آغاز حضرت عمرفاروق‏رضی اللہ عنہ)

(5) مشکلات و مصائب سے محفوظ رہنا  بھی نہ قبول ہونے والی دعاوں کی قبالیت کا ایک طریقہ ہے-

     اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق دے( آمین)-