ہفتہ وار اجتماع 22 مارچ 2015ء

صوفی شوکت علی قادری کی عدم موجودگی میں امتیاز احمد قادری نے ہفتہ وار اجتماع سے مررسہ انوار مردینہ کے طلباء کے بعد اختتامی خطاب کیا جس سے اخذ کی گئی چند دینی اصلاحی باتیں درج ذیل ہیں-

(1) اطاعت رسول کریمﷺ اور اتباع سنت ہی زندگی کا اصل مقصد اور شریعت اسلام کا دوسرا نام ہے-

(2) اللہ تعالی کے قریب ہونے کا ایک ذریعہ یہ بھی ہے کہ مخلوق خدا کے ساتھ صلہ رحمی کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت کی جائے-

(3) اگر کوئی فرد اللہ تعالی کی ناراضگی سے بچنا چاہتا ہے تو اُسے چاہیے کہ مخلوق خدا کی دل آزاری نہ کرے -

          اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق  دے(آمین)-