ہفتہ وار اجتماع 18 نومبر 2014ء

  مرکز انوار مدینہ میں منعقدہ  ہفتہ وار اجتماع میں مدرسہ کے طلباٰء کے علاوہ صوفی شوکت علی قادری نے بذریعہ اٹرنیٹ مدینہ سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے فرمایا:-

(1)  توبہ کے کے اُس توبہ کہ توڑونہ-(مفٰہوم آیت کریمہ قرآن پاک)

(2) اللہ تعالٰی کے مقربین کی محافل میں آنے سے انسان گناہوں سے توبہ کرنے کے علاوہ اُس توبہ پر قائم رہنے والا بن جاتاہے-

(3) نبی کریم ﷺ پر دود پاک پڑھنے سے نفس و روح کی پاکیزگی حاصل ہوتی ہے-

(4) توبہ کر کے اُس پر قائم رہنے والے کو اللہ تعالی اپنا قرب عطا کرتا ہے-

    الٰلہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے-(آمین