ہفتہ  وار  اجتماع   23 اگست 2015

جامعہ انوار مدینہ میں طلباء کے خطاب کے الحاج صوفی محمد شوکت علی  قادری مدظلہ العالیہ نے اختتامی خطاب کیا ۔ تمام کا خلا صہ درج ذیل ہے۔

( 1)  جوانی میں گناہوں سے توبہ کرنے اور نیکیوں کی طرف راغب ہونے والا شخص  حشر کے دن اللہ تعا لی  کے عرش کے ساۓ تلے ہوگا۔

( 2 ) مسجد کا مال کھانے والا دوزح میں جاۓ گا۔

( 3 )  نیک اور جائز ذرائع سے رزق کمانے اور کھانے والا اللہ تعالی کا دوست ہے۔

( 4 ) ایمانداری اور خلوص نیت سے کام کرنے والا شخص اللہ تعالی اور نبی کریمﷺ کا پسند یدہ شخص ہے۔

( 5 )  ملازموں اور ما تحت کام کرنے والو ں سے اچھا برتا ئو  رضا ۓ الہی کا سبب  بنتا ہے۔

اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے ۔ ( آمین )