ہفتہ وار اجتماع 6 ستمبر 2015

ہفتہ وار اجتماع انوار مدینہ میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع سے عالم طلباء کے بعد امتیاز احمد قادری صاحب اختتامی خطاب کیا تمام کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1 ) نیکی کا ارادہ کرلینے سے ہی نیکی نامہ اعمال میں لکھ دی جاتی ہے-

(2) قادیانیت کی مخالفت کرنے والے کو نبی کریم ﷺ کی مدد حاصل ہوتی ہے-

(3) گناہ نامہ اعمال میں تب تک نہیں لکھا جاتا جب تک سرزد نہ ہو جائے-

(4) قادیانیوں سے مرزا قادیانی کے نبی کی دلیل مانگنا بھی کفر ہے-

(5) اللہ تعالی اور نبی کریمﷺ اپنے پسندیدہ فرد کو ہی دین اسلام کے کام کیلئے منتخب کرتے ہیں

      اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے( آمین)-