ہفتہ وار اجتماع 12 اپریل 2015ء

جامع انوار مدینہ میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں حسب معمول مدرسے کے طلباء کے بعد صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے مکہ مکرمہ سے براہ راست بذریعہ انٹرنیٹ خطاب کیا جس کا خلاصہ درج ذیل ہے۔

 (1) اسلام علیکم کا جواب احس طریقہ سے دینا سنت رسولﷺ ہے-

(2) تمام انبیاء کرام کے بعد حضرت ابوبکر صدیق افضل البشر ہیں-

(3)حضرت ابو بکر صدیق کا تزکرہ قرآن کریم میں مختلف آیات میں موجود ہے-

(4)اللہ تعالی توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں کو پسند فرماتا ہے -

بعدازاں صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے کعبتہ اللہ میں ہفتہ وار اجتماع میں آنے والے شرکا کیلیے طواف کعبہ اور دعا خاص بھی کی-

اللہ تعالٰی ہم سب کو مکہ اور مدینہ کی زیارت عطا فرمائے(آمین)-