یوم آزادی کا پیغام

   دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور پاکستان بھی اسلام کے نام پر ہی معرضی وجود میں آیا- اگر ہم سب اپنی زندگیوں کو احکام الہی اور سنت نبویﷺ  کا پابند کر لیں تو انشاءاللہ عزوجل بہت جلد پاکستان ایک اعلی مقام ساری دنیا میں حاصل کرلے گا-

                             (صوفی محمد شوکت علی قادری)