دنیا و آخرت میں کامیابی کے رہنما اصول

مذکورہ بالا موضوع پر ہفتہ وار اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے فرمایا-

(1) ایمانداری و خلوص نیت ہی دنیا وآخرت میں کا میابی کی ضامن ہے-

(2) اللہ تعالی کے مقربین اپنے عقدت مندوں کو دنیا و آخرت کے مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑتے-

(3) دین اسلام پر عمل پیرا ہونا ہی حقیقی کمائی ہے-

(4) دنیاوی معاملات میں ناکامی ممکن ہے لیکن دینی معاملات میں کامیابی ہی کامیابی ہے

    اللہ تعال ہم سب کو عمل کی توفیق دے(آمین)-