رجب المرجب اللہ تعالی کی مہینہ

    امتیاز احمد قادری  صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطاب کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1) اسلامُ علیکم کا احسن طریقے سے جواب دینا حکم الہی و سنت رسولﷺ ہے-

(2) ماہ رجب میں کی گئی عبادت اور نیکیوں کا ثواب دوسرے مہینوں کی نسبت زیادہ ہے-

(3) نبی کریمﷺ ظاہری حیات میں اس ماہ میں عبادت کی کثرت کیا کرتے تھے-

(4) نیکو کاروں کی صبت اور ذکر الٰہی میں مشغول ہونا دراصل گناہوں سے معافی کی نشانی ہے-

  اللہ تعال ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-