ہفتہ وار اجتماع 28 فروری 2016ء

 امتیاز احمد قادری صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1) رزق حلال کمانا دوسرے فرائض کی طرح ایک فرض ہے-

(2) رزق حلال کمانا اور کھانے سے دلوں کو نور ملتاہے-

(3) جب بچہ ماں کے شکم میں 120 روز کا ہوتا ہے تب ہی اُسی کا رزق لکھ دیا جاتاہے-

(4) سنت رسول کریمﷺ اپنا نے سے اللہ تعالی کاقرب حاصل کرنے میں آسانی ملتی ہے-