ہفتہ وار اجتماع 21 فروری 2016ء

امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1 ) نبی کریمﷺ اللہ تعالی کی پیدا کردہ تمام مخلوقات کے لیے باعث رحمت ہئں-

(2) ادب کے بغیر کسی بھی قسم ک فیض حاصل نہیں ہوسکتا-

(3) اللہ تعالی کے مقربین دنیا وا آخرت میں اپنے عقیدت مندوں کا سہارا ہوتے ہیں-

(4) اولیاء کرام نبی کریمﷺ کی بارگاہ سے روحانی فیض لیکر اپنے عقیدت مندوں میں تقسیم کرتے ہیں-

   اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)