ہفتہ وار اجتماع 24 جنوری 2016ء

 امتیاز احمد قادری کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہیں 

(1) کامل عقیدہ کے بغیر کوئی بھی عبادت قبول نہیں ہوتی-

(2) اللہ تعالی اپنے مقربین کو کرامات سے نواز تا ہے تاکہ وہ بنی آدم کو راہ حق کی طرف راغب کر سکیں-

(3) اللہ تعالی کے مقربین کی نگاہ کی بدولت گناہوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے-

(4) نبی کریمﷺ سردار النبیاء اور  شیخ عبدالقادر جیلانی سردار الاولیاء ہیں-

   اللہ تعالی ہم سب کو اپنے مقربین کی صحبت عطا فرمائے(آمین)