شان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ

  امتیاز احمد قادری کی سربراہی میں 27 مارچ 2016ء کو منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1 ) تمام انبیاء کرام کے بعد شان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ افضل البشر ہیں-

(2) نبی کریمﷺ نے آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو 25 دفعہ جنت کی بشارت دی-

(3) قرآن پاک کی مختلف آیات میں آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا تذکرہ موجود ہے-

(4) آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو تمام مراتب نبی کریم ﷺ سے بے پناہ عشق کی وجہ سے عطاہوئے-

 

   اللہ تعالی ہم سب کو صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے (آمین)