ہفتہ وار اجتماع 28 دسمبر2014

حسب معمول مدرسہ انوارمدینہ کے طلباء کے خطابات کے بعد صوفی شوکت علی قادری درج ذیل ارشادات فرمائے:-

(1)  خوش نصیب یے وہ شخص جس کو عشق رسول ﷺ نصیب ہو جائے-

(2) سچا عاشق رسول آپﷺ سے منسلک باتوں کو عقل کے ترازو میں نہیں تولتا-

(3) نبی کریم ﷺ کی نظر کرم کی وجہ سے ہی انسان میلادالنبی کو مناتا ہے-

(4) محافل میلاد النبی کے انعقاد کی وجہ سے گناہ گار افراد گناہوں سے کنارہ کشی اختیار کرکے نیکیوں کی طرف مدعو ہو جاتے ہیں-

    الٰلہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے-(آمین)