ہفتہ وار اجتماع 06 فروری 2016ء

     امتیاز احمد قادری صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1) محبت رسول کریمﷺ کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوسکتا-

(2) رسول کریمﷺ سے محبت کا تقاضا یہ ہے کہ آپﷺ کے اسوہ حسنہ کی پیروی کی جائے-

(3) سچا عاشق رسول آپﷺ کے اسوہ حسنہ کو عقل کے ترازو میں نہیں تولتا-

(4) جو نبی کریمﷺ سے محبت کرتا ہے پھر اللہ تعالی کی پیدا کردہ تمام مخلوقات بھی اُس سے محبت کرتی ہیں-

(5) غازی ممتاز حسینؒ قادری قیامت تک کے عاشقان رسولﷺ کے لیے مثالی کردار ہے-

      اللہ تعالی ہم سب کو سچا عاشق رسول ﷺ بنائے(آمین)-