اللہ تعالی کے مقربین کی پہچان

مرکز انوار مدینہ میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع سے علماء کے بعد امتیاز احمد قادری نے خطاب کیا جس کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1) اللہ تعالی کے مقربین احکام شریعت و سنت کے پابند ہوتے ہیں-

(2) مخلوق خدا کی خدمت اللہ تعالی کے مقربین کا شیوہ ہوتا ہے-

(3) اللہ تعالی کے مقربین کی محبت اختیار کرنے سے انسان دین اسلام کی طرف راغب ہوجارتے ہیں-

(4) اللہ تعالی کے مقربین کو دنیا وآخرت میں کسی کا خوف نہیں ہوتا سوائے اللہ تعالی کے-

      اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-