ہفتہ وار اجتماع 10 جنوری 2016ء

   الحاج  صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-

(1 ) اتباع رسول کریمﷺ کے بغیر کوئی بھی اللہ تعالی کا مقرب نہیں بن سکتا-

(2) اللہ تعالی کے کرم کے کوئی بھی فرد دین اسلام کا کام نہیں کر سکتا-

(3) دین اسلام کے کام کرنے والوں کو عزت اور رزق میں کشادگی عطا ہوتی ہے۔

(4) محبت رسول کریمﷺ کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوسکتا-

  اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)