اعتکاف مبارک

 ھم انورمدینہ میں اعتکاف  بیٹہنے والے مہمانوں کو مبارک پیش کرتے ہئں ۔ اللہ تعالئ ان کا بیٹہنا قبول فرماے ۔ اور تمام عالم اسلام کے مسلمانوں پر اپنی رھمت اور کرم فرماے ۔ امین ۔