اللہ تعالی کی رحمت حاصل کرنے کا طریقہ

مفہوم قرآنی آیت ہے کہ اللہ تعالی کی رحمت حاصل کرنے کے لیے درج ذیل احکامات الہی پر عمل کرنا چاہیے:ــ

(1) نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا- -

(2) نماز قائم کرنا اور زکوۃ ادا کرنا-

(3) اللہ تعالٰی کے احکامات پر عمل کرنا اور سنت نبویﷺ کو اپنانا-

          اللہ تعالی ہمیں بھی احکامات الٰہی پر عمل کرنے کی توفیق دے (آمین)-