8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شان حضرت عثمان

شان حضرت عثمان

السلام عَلَيْكُم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ امتیازی شرف حاصل ہے کہ آپ کا نکاح یکے بعد دیگرے رسول اللہ ﷺ کی دو صاحبزادیوں (حضرت رقیہ اور ان کی وفات کے بعد حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا) سے ہوا، اسی لیے آپ کو ذوالنورین (دو نور والے) کا لقب دیا گیا۔

حضرت آدم علیہ اسلام سے لیکر قیامت تک حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ کوئی ایسا سعادتمند نہیں جس کے عقد نکاح میں ایک ہی نبی کی دو صاحبزادیاں آئی ہوں۔

------------------------------

Hazrat Syedna Usman Ghani (Radiyallahu Ta'ala Anhu) ko yeh imtiyazi sharaf haasil hai ke aap ka nikah yakaay baad deegar Rasool Allah ﷺ ki do sahibzadiyon – (Hazrat Ruqayyah (R.A) aur unki wafat ke baad Hazrat Umm-e-Kulsoom (R.A)) – se hua. Isi liye aap ko "Zun-Nurain" (do noor walay) ka laqab diya gaya.

Hazrat Aadam (A.S) se le kar qayamat tak, Hazrat Usman Ghani (R.A) ke siwa koi aisa sa'adatmand nahi jiske aqd-e-nikah mein ek hi Nabi ki do sahibzadiyaan aayi hon.



مزید پوسٹ: