ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

نبی ہونے کی خبر

18 May, 2025
نبی ہونے کی خبر

السلام عليكم

آج کی نصیحت:

حضرت سید نا عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں

اگر رسول کریم ﷺ  کی ذات مبارکہ میں روشن نشانیاں ( دیگر معجزات ) نہ بھی ہوتیں تو آپ ﷺ کا نورانی چہرہ ہی آپ  ﷺ کے نبی ہونے کی خبر دے دیتا۔

(سبل الهدی والرشاد ج 1 ص 531 ماخوذ )

-----------------------------

Aaj ki Naseehat:

Hazrat Sayyiduna Abdullah bin Rawaaha (RA) farmate hain:

"Agar Rasool-e-Kareem ﷺ ki zaat-e-mubarak mein roshan nishaniyaan (deegar mu'jizaat) na bhi hotin, to aap ka noorani chehra hi aap ke Nabi hone ki khabar de deta."

(Subul-ul-Huda war-Rashaad, Jild 1, Safha 531, Makhooz)


تمام آج کی نصیحت دیکھیں

مزید پوسٹ: