8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حقیقی روزہ دار کون ہے

حقیقی روزہ دار کون ہے

السلام عليكم

حقیقی روزہ دار کون ہے؟

جس کی زبان جھوٹ بیہودہ گوئی، گالم گلوچ اور غیبت سے محفوظ رہے۔

جس کی نگاہیں اللہ تعالی کی حرام کردہ اشیاء اور نامحرم کو دیکھنے سے بچی رہیں۔

جس کے کان موسیقی اور ڈھول باجوں کی آوازوں سے محفوظ رہیں ۔

جس کی شرمگا فحش اور شہوت کے کاموں سے بچی رہے۔

اور جس کے تمام اعضاء و جوارح گناہوں سے رکے رہیں ۔

یہی روزہ کی حقیقت ہے روزہ صرف بھوکا پیاسا رہنے کا نام نہیں


Haqeeqi roza daar kaun hai?

Jis ki zaban jhoot, behuda goi, gaali galoch aur gheebat se mehfooz rahe.

Jis ki nigahen Allah Ta‘ala ki haram karda ashya aur na-mehram ko dekhne se bachi rahen.

Jis ke kaan moseeqi aur dhol bajon ki awazon se mehfooz rahen.

Jis ki sharmgah fahash aur shahwati kamon se bachi rahe.

Aur jis ke tamam azaa o jawarih gunahon se ruke rahen.

Yahi roze ki haqeeqat hai, roza sirf bhooka pyaasa rehne ka naam nahi.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی آیت | آج کا سوال