ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

دوسروں کو عزت دو

30 Sep, 2025
 دوسروں کو عزت دو

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

:آج کی نصیحت

ہمیشہ دوسروں کو عزت دو کیونکہ جو اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھتا ہے وہ خود اللہ تعالیٰ کے نزدیک گر جاتا ہے۔

-------------------------------

Today's Advice:

Always honor others for the one who belittles his Muslim brother falls in the sight of Allah.

تمام آج کی نصیحت دیکھیں

مزید پوسٹ: