السلام علیکم
بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت یحیی بن معاذ رازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں دل کی دوا پانچ چیزیں ہیں:
1)غور و فکر کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرنا
2)بھوکا رہنا
3)رات میں عبادت کرنا
4)سحری کے وقت اللہ پاک کی بارگاہ میں گریہ وزاری کرنا
5)نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنا
مجموع رسائل ابن رجب خیلی ، ذم قسوة القلب 263/1)
-------------------------
Hazrat Yahya bin Mu'az Razi (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) farmate hain:
Dil ki dawa paanch cheezein hain:
(Majmoo' Rasaa'il Ibn Rajab, Khayli – Dhamm Qaswat al-Qalb 1/263)