ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

بات اچھے الفاظ میں کریں

09 Nov, 2024
بات اچھے الفاظ میں کریں

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاتة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آج کی نصیحت:
اپنی بات کو سوچ سمجھ کر اور اچھے الفاظ میں پیش کریں، کیونکہ لفظوں کا اثر انسان کی شخصیت پر بھی پڑتا ہے اور دوسروں پر بھی۔


Today's Advice:
"Think carefully and present your words thoughtfully, as words impact both one's personality and others.”
-------------------------------

Aj ki Nassehat:

Apni baat soch samaj kar or achy alfaz mein kary, kyu k lafzon ka asar insan ki shaksiyat per bhi perta hai or dusro per bhi.

تمام آج کی نصیحت دیکھیں

مزید پوسٹ: