ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

حضرت امام حسین کے پسندیدہ کام

09 Sep, 2025
حضرت امام حسین کے پسندیدہ کام

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

:آج کی نصیحت

امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں

مجھے نماز پڑھنا قران کی تلاوت کرنا کثرت سے دعامانگنا اور استغفار کرنا بہت پسند ہے۔

3 الکامل فی التاریخ جلد نمبر

------------------------------

Hazrat Imam Hussain (may Allah be pleased with him) said:

I love to offer prayers, recite the Qur'an, make abundant supplications, and seek forgiveness frequently.

Al-Kamal FiAl-Tarih Volume No.03


Imam Aali Maqam Hazrat Imam Hussain رضی اللہ تعالیٰ عنہ farmatay hain:

"Mujhe namaz parhna, Qur’an ki tilawat karna, kasrat se dua maangna aur istighfaar karna bohot pasand hai."

Al-Kamil fit-Tareekh, Jild Number 3

تمام آج کی نصیحت دیکھیں

مزید پوسٹ: