8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حضرت امام حسین کے پسندیدہ کام

حضرت امام حسین کے پسندیدہ کام

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پسندیدہ کام

عاشورا کی رات جب امام عالی مقام رضی اللہ تعالیٰ عنہ میدان کربلا میں تھے، آپ نے اپنے بھائی جان حضرت عباس علمبر دار رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا کسی طرح جنگ کو کل تک کے لئے ملتوی کروا دیجیے ! تا کہ آج رات ہم اللہ پاک کی عبادت کر سکیں، اللہ پاک خوب جانتا ہے کہ مجھے نماز پڑھنا قرآن کریم کی تلاوت کرنا کثرت سے دعائیں مانگنا اور کثرت سے استغفار کرنا بہت پسند ہے۔

کتاب الکامل فی التاريخ جلد نمبر 03


Imam-e-Aali Maqaam Hazrat Imam Hussain (Radi Allahu Ta'ala Anhu) Ke Pasandida Kaam

Ashura ki raat jab Imam-e-Aali Maqaam (Radi Allahu Ta'ala Anhu) maidan-e-Karbala mein thay, Aap ne apne bhai jaan Hazrat Abbas Alamdar (Radi Allahu Ta'ala Anhu) se farmaya:

"Kisi tarah jang ko kal tak ke liye multavi (postpone) karwa dijiye! Taake aaj raat hum Allah Pak ki ibadat kar sakein. Allah Pak khoob jaanta hai ke mujhe namaz parhna, Quran Kareem ki tilawat karna, kasrat se duayein maangna aur kasrat se istighfar karna bohat pasand hai."

Kitaab Al-Kamil Fil tareekh jild no 3


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی آیت | آج کا سوال